توحيد ذاتي سے کیا مراد ھے ؟

سوال

توحيد ذاتي سے کیا مراد ھے ؟

جواب

توحيد ايسي رسي ہے جس سے سب مسلمان بلکہ دوسرے اديان کے ماننے والوں نے بھي تمسک کيا ہے اور سب اس کو قبول کرتے ہيں ۔
توحيد ذاتي کے دو معني ہيں
۱۔ خدا ايک ہے اور اس کا کوئي شبيہ اور مثل نہيں ہے ۔
٢۔ خدا کي ذات بسيط ہے اور اس ميں کثرت (زيادتي) نہيں پائي جاتي:﴿وَلَمْ يَکُن لَّهُ کُفُوًا أَحَدٌ﴾ (۱)، يہ آيت پہلے معني کي طرف اشارہ کرتي ہے اور﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾(۲)، يہ آيت دوسرے معني کي طرف اشارہ کرتي(۳)۔

 

منابع اور مآخذ:

۱) توحيد، ۴۔
۲) توحيد ۱۔
۳) سيماي عقايد شيعه ، ص ۵۴۔


چھاپیے   ای میل

Comments (0)

There are no comments posted here yet

Leave your comments

  1. Posting comment as a guest. Sign up or login to your account.
Attachments (0 / 3)
Share Your Location